لاہور،ڈینگی سے متاثرہ مزید چار کیسز سامنے آ گئے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12ستمبر 2014ء)ڈینگی سے متاثرہ مزید چار کیسز سامنے آ گئے ، مریضوں کی مجموعی تعداد36تک پہنچ گئی ۔ میو ہسپتال میں زیر علاج اختر عباس ‘ سعدیہ راشد اور 13سالہ حماد جبکہ شالیمار ہسپتال میں زیر علاج 21سالہ محمد عثمان میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق رواں سال ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد32تک پہنچ گئی ہے۔

Your Thoughts and Comments