بند کریں
صحت صحت کی خبریںمحکمہ ایجوکیشن تعلقہ کوٹ غلام محمد ADEO آفس کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفار ملک کے نوجوان صاحبزادے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/09/2014 - 19:18:04 وقت اشاعت: 13/09/2014 - 19:18:04 وقت اشاعت: 13/09/2014 - 19:13:37 وقت اشاعت: 13/09/2014 - 18:16:32 وقت اشاعت: 13/09/2014 - 17:36:27 وقت اشاعت: 13/09/2014 - 17:21:13 وقت اشاعت: 13/09/2014 - 17:10:25 وقت اشاعت: 13/09/2014 - 16:56:04 وقت اشاعت: 13/09/2014 - 16:13:42 وقت اشاعت: 13/09/2014 - 15:55:49 وقت اشاعت: 13/09/2014 - 15:45:35

محکمہ ایجوکیشن تعلقہ کوٹ غلام محمد ADEO آفس کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفار ملک کے نوجوان صاحبزادے زاہد ملک 30 سال کی عمر میں بلڈنگ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کرگئے

کوٹ غلام محمد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر۔2014ء) محکمہ ایجوکیشن تعلقہ کوٹ غلام محمد ADEO آفس کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفار ملک کے نوجوان صاحبزادے زاہد ملک 30 سال کی عمر میں بلڈنگ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا رہنے کے بعد رضائے الٰہی سے فوت ہوگئے‘ ان کی نماز جنازہ ڈگری میں ادا کی گئی‘ انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ نماز جنازہ میں ADEO میر نیاز احمد خان تالپور‘ سپروائزر عبداللہ سموں‘ سپروائزر اصغر علی بٹ‘ سپروائزر ندیم بوٹا راجپوت‘ پ ٹ الف تعلقہ کوٹ غلام محمد کے صدر محمد امین سموں‘ نائب صدر شبیر احمد قائم خانی‘ جنرل سیکریٹری مظفر احمد سانسی‘ حاکم خاصخیلی‘ سرپرست اعلیٰ محمد عارف ناز‘ قمر احمد کلرک‘ ندیم نظام قائم خانی‘ اساتذہ کرما‘ کلرکوں‘ ملک برادری‘ شہریوں‘ صحافیوں‘ سیاسی وسماجی شخصیات نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی اور تعزیت کا سلسلہ بھی مزید جاری ہے۔

13/09/2014 - 17:21:13 :وقت اشاعت