- Home
- Health
- Health News
- ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم فیز تھری کے دوران 81ملین افراد کی ویکسی نیشن کو یقینی بنایا جائے ..
ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم فیز تھری کے دوران 81ملین افراد کی ویکسی نیشن کو یقینی بنایا جائے گا‘عمران سکندر
ویکسی نیشن مہم کے دوران جعلی انٹری بارے زیروٹالرنس پالیسی پرسوفیصدعمل درآمدکروایاجائے گا‘سیکرٹری صحت
جمعرات 27 جنوری 2022 17:02
(جاری ہے)
ریڈ ون اور ٹو کے دوران پنجاب کی 59 فیصد آبادی کو مکمل طور پر ویکسی نیٹ کیا جا چکا ہے۔
عمران سکندربلوچ نے کہاکہ ریڈ تھری کا پہلا فیز 14-1 فروری اور کیچ اپ 27-15 فروری تک جاری رہے گا۔ سکیورٹی رسک ایریاز میں ویکسی نیشن کے دوران فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ اس فیز میں ویکسی نیشن سے انکار کرنے والوں کو ترغیب دی جائے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ اس مہم میں تمام ٹیمز پہلے سے بہتر کارکردگی دکھائیں گی۔ اس مہم کو کامیاب کرنے میں سوشل موبلائزرز کو شامل کیا جائے گا۔ صوبائی سیکرٹری صحت نے مزیدکہاکہ ویکسی نیشن مہم کے دوران جعلی انٹری بارے زیروٹالرنس پالیسی پرسوفیصدعمل درآمدکروایاجائے گا۔ ویکسی نیشن کی جعلی انٹری کرنے والے افسران کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پہلے فیز میں اچھی کارکردگی دکھانے والے افراد کو اعزازی رقوم سے نوازا جائے گا۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر