پنجاب میں کرونا پی سی آر ٹیسٹ کے نرخ میں کمی کر دی گئی

پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت 6500 روپے سے کم کرکے 4800 روپے کردی گئی

ہفتہ 29 جنوری 2022 13:54

پنجاب میں کرونا پی سی آر ٹیسٹ کے نرخ میں کمی کر دی گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2022ء) پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے کورونا کی تشخیص کے لئے پی سی آر ٹیسٹ کے نرخ میں کمی کردی۔ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے کرونا وائرس کے پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت 6500 روپے سے کم کرکے 4800 روپے کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ہیلتھ کیئر کمیشن نے جاری مراسلے میں تمام ہسپتالوں اور نجی لیبارٹیوں کو 4800 روپے وصول کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔پنجاب ہیلتھ کمیشن کا کہنا ہے کہ عوامی مفاد میں طے کی گئی قیمت کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، اس فیس سے زائد نرخ ہر گز وصول نہ کیے جائیں۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ زیادہ نرخ وصول کرنے پر بھاری جرمانہ اور کمیشن کی رجسٹریشن کو ختم کیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی