محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب نے کوروناوائرس کے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے اعدادوشمارجاری کردیئے ، عمران سکندر بلوچ

ہفتہ 29 جنوری 2022 14:19

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب نے کوروناوائرس کے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے اعدادوشمارجاری کردیئے ، عمران سکندر بلوچ
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 29 جنوری 2022ء) سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ نے کہاہے کہ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب نے کوروناوائرس کے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے اعدادوشمارجاری کردیئے ہیں۔عمران سکندر بلوچ نے کورونا صورتحال  کی تصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ صوبہ بھر میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی کل تعداد 26992 ہو گئی ہے۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں کورونا کے باعث لاہور سے5 جبکہ ملتان اور فیصل آباد سے 1ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے،صوبہ بھر میں کورونا کے باعث اموات کی کل 13136 تعدادہوچکی ہے۔ صوبہ بھر میں کورونا  وائرس کے  مجموعی طور پر 9484978 تشخیصی ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور 1226  راولپنڈی 382  بہاولپور  94 فیصل آباد 87 ملتان 82 جبکہ رحیم یار خان  58  گوجرانولہ  55 سیالکوٹ  53سرگودھا  32  شیخوپورہ  22  خانیوال  16 ڈیرہ غازی خان سے 15 چکوال اور ساہیوال سے 14  ننکانہ صاحب   12 ٹوبہ ٹیک سنگھ  اور منڈی بہاوالدین سے 11  اوکاڑہ سے 10  حافظ آباد، جھنگ اور خوشاب  9 قصور  7 وہاڑی  6 جبکہ نارووال اور وہاڑی سے 5  راجن پور اور میانوالی 4  اٹک اور لیہ سے  3کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 17.0 فیصد راولپنڈی میں 9.8 فیصل آباد  میں  7.4  ملتان  9.4 گوجرانوالا 5.0 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ انہوان نے مزید بتایا کہ   ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم کے پہلے مرحلے کے دوران پنجاب کی 1 کروڑ40 لاکھ سے زائد آبادی کوویکسن لگائی گئی ہے دوسرے مرحلے کے دوران زیادہ سے زیادہ عوام کوکوروناکے ویکسین لگائی گئی یکم فروری سے ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم کے تیسرے مرحلے کاآغازکیاجارہاہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی