- Home
- Health
- Health News
- سیلابی علاقوں میں متاثرین میں ملیریا اور وبائی امراض پھیلنے لگیں‘ محکمہ صحت کی طرف سے طبی امداد ..
سیلابی علاقوں میں متاثرین میں ملیریا اور وبائی امراض پھیلنے لگیں‘ محکمہ صحت کی طرف سے طبی امداد نہ ہونے کے برابر‘ عوام کا احتجاج
حیدرآباد ٹاؤن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) سیلابی علاقوں میں متاثرین میں ملیریا اور وبائی امراض پھیلنے لگیں‘ محکمہ صحت کی طرف سے طبی امداد نہ ہونے کے برابر‘ عوام کا احتجاج۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ سرگودھا کے علاقوں میں سیلاب کے بعد وبائی امراض سے متاثرین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن حکومتی احکامات کے باوجود کوئی بھی امدادی کارروائی نہیں ہورہی جس پر متاثرین نے احتجاج کیا اور وزیراعلی پنجاب سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ محکمہ صحت چشم پوشی کررہا ہے جبکہ وبائی امراض تیزی سے پھیل رہی ہیں جن میں سینکڑوں گھرانے مبتلاء ہوگئے ہیں۔
Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
یورپ کے اندر برطانیہ سب سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگانے والاپہلا ملک بن گیا وزیراعظم بورس جانسن کی قلیل مدت میں دو ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-02
-
کروناکیسوں میں سات ہفتے بعد اضافہ شروع ہوگیا،سربراہ ڈبلیو ایچ او چھ میں سے چار خطوں امریکا ، یورپ ، جنوب مشرقی ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-02
-
اگر روزانہ دو مرتبہ پھلوں اور تین مرتبہ سبزیوں کی عادت اپنالی جائے تو اس سے امراض کو بھگانے اور عمربڑھانے میں مدد ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-02
-
رواں سال کورونا کے مکمل خاتمے کا امکان نہیں، ڈبلیو ایچ او ویکیسن سے زندگیاں بچانے میں مدد مل سکتی تاہم بچائو کے ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-02
-
برطانیہ میں کورونا ویکسین کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ویکسینیشن کے تین سے چار ہفتوں بعد نتائج آنا شروع ہوگئے، ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-02
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 8 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال،ڈاکٹر مظہر حیات
تاریخ اشاعت : 2021-03-01
-
ہیلتھ ورکرز ویکسی نیشن کی پہلی خوراک کا عمل جلد مکمل کریں ،ڈاکٹر اسماعیل میمن نجی شعبہ صحت کے ہیلتھ ورکرزکو بھی ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-01
-
دانتوں کے علاج کیلئے معیاری ہسپتال و قت کی اہم ضرورت ہے ،ڈاکٹر فیصل ڈینٹسٹری میں سپیشلائیزیشن کے لیے ہر سال 8 سی12 ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-01
-
مٹھاس کا استعمال قوت مدافعت کمزور بنا سکتا ہے،نئی تحقیق
تاریخ اشاعت : 2021-03-01
-
اردن میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو وزرا مستعفی حکومت کے ایمرجنسی قانون کی خلاف ورزی پر دونوں وزرا نے ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-01
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.