بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب،ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 64ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/09/2014 - 16:46:36 وقت اشاعت: 18/09/2014 - 16:27:08 وقت اشاعت: 18/09/2014 - 15:48:27 وقت اشاعت: 18/09/2014 - 15:30:15 وقت اشاعت: 18/09/2014 - 15:05:29 وقت اشاعت: 18/09/2014 - 15:02:58 وقت اشاعت: 18/09/2014 - 13:16:52 وقت اشاعت: 18/09/2014 - 13:07:27 وقت اشاعت: 18/09/2014 - 12:58:37 وقت اشاعت: 18/09/2014 - 12:55:28 وقت اشاعت: 18/09/2014 - 11:52:32

پنجاب،ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 64ہوگئی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 64ہوگئی ،شیخوپورہ،فیروزوالہ اور راوی ٹاؤن کے علاقوں کو ہائی رسک قرار دے دیا گیا ہے۔ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں ٹیکسلہ کا رہائشی 33سالہ مبشر اور ہزارہ کالونی کی رہائشی 23سالہ حیات بی بی میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ افراد کو ہسپتال میں طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں تاہم ڈینگی وائرس ستمبر کے آخری ہفتے میں بڑھنے کا خدشہ ہے۔رواں برس صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد اب 64تک پہنچ چکی ہے جبکہ شیخوپورہ فیروزپورہ اور راوی ٹاون کے علاقوں کو ہائی رسک قراردے دیا گیا ہے۔

18/09/2014 - 15:02:58 :وقت اشاعت