طاہر القادری کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی

طاہر القادری کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے۔ عوامی تحریک کے مطابق طاہرالقادری کو معمولی نوعیت کی گلے میں انفیکشن ہے ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام مشورہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

طبیعت ناساز ہونے کے کی وجہ سے طاہرالقادری نے آج کارکنوں سے تین بجے کا خطاب ملتوی کر دیا ہے۔

Your Thoughts and Comments