جی سی یوسے لیلہٰ ظفر کی طبیعات میں پی ایچ ڈی مکمل

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے گزشتہ روزلیلہٰ ظفرنے طبیعات میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔لیلہٰ ظفرنے شعبہ طبیعات کے پروفیسر ڈاکٹرتمز ڈی کلاڈزے کی سربراہی میں اپنی تحقیق مکمل کی۔

(جاری ہے)

تحقیقی مقالے کی منظوری کے بعد شعبہ امتحانات نے ان کی پی ایچ ڈی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

Your Thoughts and Comments