بند کریں
صحت صحت کی خبریںسوات ،مزید دوافراد ڈینگی وائرس کا شکار ،تعداد 181تک پہنچ گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/09/2014 - 23:09:31 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 21:55:03 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 21:10:09 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 20:34:07 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 19:33:04 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 19:09:46 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 18:37:37 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 18:28:07 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 18:02:34 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 17:57:21 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 17:48:35

سوات ،مزید دوافراد ڈینگی وائرس کا شکار ،تعداد 181تک پہنچ گئی

سوات( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء)سوات میں مزید دوافراد ڈینگی وائرس کا شکار ،تعداد 181تک پہنچ گئی ،ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں مزید دوافراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں متاثرہ افراد کوفوری طبی امداد کے لئے سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیاگیا ہسپتال زرائع کے مطابق سوات میں اب تک 181افراد ڈینگی سے متاثر ہوچکے ہیں جن میں 174افراد صحت یابی کے بعد گھروں کو لوٹ چکے ہیں اس وقت سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں سات مریض زیر علاج ہیں جن میں 5مرد اور 2خواتین شامل ہیں۔

20/09/2014 - 19:09:46 :وقت اشاعت