بند کریں
صحت صحت کی خبریں طاہر القادری ناساز طبیعت کے باعث کارکنوں سے خطاب نہ کرسکے، ڈاکٹر کا آرام کا مشورہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/09/2014 - 14:43:50 وقت اشاعت: 21/09/2014 - 14:41:31 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 23:09:31 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 21:55:03 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 21:10:09 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 20:34:07 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 19:33:04 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 19:09:46 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 18:37:37 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 18:28:07 وقت اشاعت: 20/09/2014 - 18:02:34

طاہر القادری ناساز طبیعت کے باعث کارکنوں سے خطاب نہ کرسکے، ڈاکٹر کا آرام کا مشورہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری ناساز طبیعت کے باعث کارکنوں سے خطاب نہ کرسکے، ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر علامہ طاہر القادری بیمار ہوگئے علامہ قادری گلے میں درد اور سوجن کے باعث وہ کارکنوں سے دوپہر کو خطاب نہ کرسکے، علامہ صاحب کو ڈاکٹرز کی جانب سے آرام کا مشورہ دیا گیاانہیں تین بجے دھرنے سے خطاب کرنا تھا

20/09/2014 - 20:34:07 :وقت اشاعت