بند کریں
صحت صحت کی خبریںپاک فوج کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے40ٹن امدادی سامان روانہ ،امدادی اشیاء میں خوراک ' بستر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/09/2014 - 15:14:53 وقت اشاعت: 22/09/2014 - 14:38:22 وقت اشاعت: 22/09/2014 - 13:29:58 وقت اشاعت: 22/09/2014 - 13:29:58 وقت اشاعت: 21/09/2014 - 21:43:36 وقت اشاعت: 21/09/2014 - 21:43:36 وقت اشاعت: 21/09/2014 - 18:56:34 وقت اشاعت: 21/09/2014 - 16:47:52 وقت اشاعت: 21/09/2014 - 15:36:32 وقت اشاعت: 21/09/2014 - 15:26:48 وقت اشاعت: 21/09/2014 - 14:55:16

پاک فوج کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے40ٹن امدادی سامان روانہ ،امدادی اشیاء میں خوراک ' بستر ' برتن ' ادویات اور دیگر ضروری اشیاء شامل

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء) پاک فوج کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے40ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا گیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق امدادی اشیاء میں خوراک ' بستر ' برتن ' ادویات اور دیگر ضروری اشیاء شامل ، فوج نے بڑے شہروں میں امدادی اشیاء اکٹھی کرنے کیلئے 29 مراکز قائم کیے ہیں ان میں سے تین راولپنڈی اور اسلام آباد میں قائم کیے گئے ہیں

21/09/2014 - 21:43:36 :وقت اشاعت