بند کریں
صحت صحت کی خبریںایران میں پاکستانی شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/09/2014 - 12:36:23 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 12:34:29 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 12:27:34 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 12:25:24 وقت اشاعت: 23/09/2014 - 22:52:36 وقت اشاعت: 23/09/2014 - 20:52:32 وقت اشاعت: 23/09/2014 - 19:28:34 وقت اشاعت: 23/09/2014 - 17:45:12 وقت اشاعت: 23/09/2014 - 17:45:12 وقت اشاعت: 23/09/2014 - 16:28:31 وقت اشاعت: 23/09/2014 - 16:26:13

ایران میں پاکستانی شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

دالبندین ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء)ایران میں پاکستانی شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق تفصیلات کے مطابق منگل کو ایران کے شہر بند رباس میں پاکستانی شہری مہا امجد ولد محمد اسلم سکنہ گجرات دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا ایرانی حکام نے لاش تفتان انتظامیہ کے حوالے کردی ۔امجد نامی شخص پاکستان سے ماشکیل کے راستے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل گیا تھا ۔

23/09/2014 - 20:52:32 :وقت اشاعت