بند کریں
صحت صحت کی خبریںملتان: مریضہ سے زیادتی کرنے والے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/09/2014 - 14:26:39 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 13:51:57 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 13:16:50 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 12:36:23 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 12:34:29 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 12:27:34 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 12:25:24 وقت اشاعت: 23/09/2014 - 22:52:36 وقت اشاعت: 23/09/2014 - 20:52:32 وقت اشاعت: 23/09/2014 - 19:28:34 وقت اشاعت: 23/09/2014 - 17:45:12

ملتان: مریضہ سے زیادتی کرنے والے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر 2014ء) شہر ملتان میں ملازمت کا جھانسہ دے کر مریضہ سے زیادتی کرنے والے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ملزم نے اعتراف جرم کرلیا ۔ ملتان کے علاقے ولایت آباد کی رہائشی خاتون علاج کے لئے ڈاکٹر رضا کے پاس آئی جہاں ڈاکٹر نے مریضہ کو نوکری کا جھانسہ دے کر اگلے دن اپنے گھر بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ تھانہ بہاء الدین زکریا نے مقدمہ درج کرکے ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا ۔ ڈاکٹر نے اعتراف جرم کرلیا ہے ۔

24/09/2014 - 12:27:34 :وقت اشاعت