بند کریں
صحت صحت کی خبریں سانگھڑ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،شہری اور تاجر طبقہ پریشان

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/09/2014 - 16:59:39 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 16:20:32 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 16:09:16 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 14:26:39 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 13:51:57 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 13:16:50 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 12:36:23 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 12:34:29 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 12:27:34 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 12:25:24 وقت اشاعت: 23/09/2014 - 22:52:36

سانگھڑ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،شہری اور تاجر طبقہ پریشان

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) سانگھڑ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اوربلنگ ‘ شہری اور تاجر طبقہ پریشان‘ اس سلسلے میں شہری ایکشن کمیٹی سانگھر کے حسن عسکری‘ یامین لالو قریشی‘ صغیر احمد راجپوت ودیگر شہریوں نے بتایا کہ سانگھڑ میں کئی ماہ سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ‘ ولٹیج میں کمی بیشی کے علاوہ شہریوں کے گھروں میں بجلی کے بلوں میں اوور ریڈنگ بلنگ نے شہریوں کو پریشان کردیا ہے۔ حیسکو آفس سانگھڑ شکایت کی جائے تو بل جمع کرانے پر ہی مجبور کیا جاتا ہے‘ افسران قسط کرنے سے انکار کرتے ہیں حیسکو آپریشن کی کرپشن عام صارفین سے وصول کی جاتی ہے۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے اس سلسلے میں مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا۔

24/09/2014 - 13:16:50 :وقت اشاعت