بند کریں
صحت صحت کی خبریں کینسر سے صحت یابی کے بعد دوبارہ وزن گھٹانے میں کامیاب ہوگئی ہوں ، منشیا کوئرالہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/09/2014 - 17:53:31 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 16:59:39 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 16:20:32 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 16:09:16 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 14:26:39 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 13:51:57 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 13:16:50 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 12:36:23 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 12:34:29 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 12:27:34 وقت اشاعت: 24/09/2014 - 12:25:24

کینسر سے صحت یابی کے بعد دوبارہ وزن گھٹانے میں کامیاب ہوگئی ہوں ، منشیا کوئرالہ

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوائرالہ کینسر کے مرض سے صحت یابی کے بعد ایک بار پھر وزن گھٹانے م یں کامیاب ہوگئیں ۔ اداکارہ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ میں نے صحت یابی کے بعد دوبارہ جم جوائن کرلیا ہے اور اپنا وزن کافی حد تک گھٹانے میں کامیاب ہوگئی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اب میں خود کو مکمل فٹ رکھنے کے لیے باقاعدگی سے ورزش جاری رکھوں گی

24/09/2014 - 13:51:57 :وقت اشاعت