بند کریں
صحت صحت کی خبریں پنجاب میں مزید دو افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،مجموعی تعداد 94 ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/09/2014 - 21:23:05 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 20:08:42 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 19:56:26 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 19:28:11 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 18:28:43 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 17:54:24 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 16:56:53 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 14:12:17 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 13:43:54 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 13:35:42 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 13:32:01

پنجاب میں مزید دو افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،مجموعی تعداد 94 ہوگئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25ستمبر۔2014ء) پنجاب میں مزید دو افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ، مجموعی تعداد 94 ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں ساٹھ سالہ عبدالخالق اور سولہ سالہ سبحان میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی دونوں مریضوں کا تعلق راولپنڈی سے ہے پنجاب بھر میں مزید دو افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کے بعد مجموعی تعداد 94 ہوگئی ہے

25/09/2014 - 17:54:24 :وقت اشاعت