بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیراعلیٰ کا گجرات میں مضر صحت گوشت کھانے سے طلباء کی حالت غیر ہونے کے واقعہ کی خبر کا نوٹس،
متاثرہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/09/2014 - 22:44:36 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 22:19:45 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 21:23:05 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 20:08:42 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 19:56:26 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 19:28:11 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 18:28:43 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 17:54:24 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 16:56:53 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 14:12:17 وقت اشاعت: 25/09/2014 - 13:43:54

وزیراعلیٰ کا گجرات میں مضر صحت گوشت کھانے سے طلباء کی حالت غیر ہونے کے واقعہ کی خبر کا نوٹس،

متاثرہ طلباء کو ہسپتال میں علاج معالجے کی بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں ‘شہبازشریف کی ہدایت

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25ستمبر 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گجرات میں مضر صحت گوشت کھانے سے مدرسے کے طلباء کی حالت غیر ہونے کے واقعہ کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جائے اور متاثرہ طلباء کو ہسپتال میں علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

25/09/2014 - 19:28:11 :وقت اشاعت