مسلم لیگ ن کے دیوان عاشق بخاری نااہل قرار، دوبارہ الیکشن کا حکم

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر 2014ء) الیکشن ٹربیونل نے جعلی ڈگری کیس میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی دیوان عاشق بخاری کو نااہل قراردیدیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رانا محمد قاسم نے دیوان عاشق کی اہلیت کو چیلنج کرتے ہوئے موقف اپنایاکہ اُن کی ڈگری جعلی ہے ، رکن اسمبلی نے الیکشن کمیشن اور قوم سے دھوکہ کیا اور وہ آئین کے آرٹیکل 62,63پر پورانہیں اُترتے لہٰذا الیکشن ٹربیونل اُنہیں نااہل قراردے ۔ فریقین کی طرف سے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن ٹربیونل نے دیوان عاشق بخاری کو نااہل قراردیتے ہوئے الیکشن ٹربیونل کو این اے 153پر دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دےد یا۔
Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
کرونا وائرس،اسلام آباد ماڈل کالج ایف 7 سات مثبت کیسز رپورٹ ہونے پر سیل
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
خون کا گروپ ممکنہ طور پر کووڈ 19 کے اثرات کیلئے اہمیت رکھتا ہے، تحقیق نتائج سے مکمل وضاحت یا پیشگوئی نہیں ہوتی کہ ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
امریکا میں پانچ ماہ بعد پہلی مرتبہ ایک دن میں 40 ہزار سے کم کیسز رپورٹ امریکی ریاست الاباما میں ماسک لازمی پہننے ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
ملک میں کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کرگئے ، 1500 سے زائد کیسز بھی رپورٹ
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
60 سال سے زائد عمر کے افراد چینی اور روسی ویکسین لگواسکتے ہیں، ڈریپ نے اجازت دیدی
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
فیصل آباد میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے62 کیسز رپورٹ
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرزکی حاضری،ادویات کی فراہمی اور بہترطبی سہولیات کو یقینی بنایاجارہاہے۔وزیرصحت پنجاب وزیر ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-04
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 9 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال،ڈاکٹر مظہر حیات اس وقت ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-04
-
صوبائی وزیر صحت نے سرکاری ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کو مقررہ وقت پر مکمل کرنے کا حکم دے دیا تمام سرکاری ہسپتالوں میں ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-04
-
ماہرین نے کافی کے زیادہ استعمال کو دل کیلئے خطرناک قرار دے دیا جتنا کافی کا زیادہ استعمال کیا جائے گا اتنا ہے دل ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-04
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.