بند کریں
صحت صحت کی خبریںپولیو کے مزید تین کیسز سامنے آ گئے، تعداد 187 ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/10/2014 - 13:45:20 وقت اشاعت: 02/10/2014 - 13:45:20 وقت اشاعت: 02/10/2014 - 13:31:47 وقت اشاعت: 02/10/2014 - 12:58:35 وقت اشاعت: 02/10/2014 - 12:31:22 وقت اشاعت: 01/10/2014 - 23:12:55 وقت اشاعت: 01/10/2014 - 19:59:55 وقت اشاعت: 01/10/2014 - 17:43:58 وقت اشاعت: 01/10/2014 - 17:39:11 وقت اشاعت: 01/10/2014 - 17:06:59 وقت اشاعت: 01/10/2014 - 17:00:12

پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آ گئے، تعداد 187 ہو گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اکتوبر۔2014ء)پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آ گئے، تعداد 187 ہو گئی وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق متاثرہ تینوں بچوں کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے۔ نو ماہ کی عالیہ، گیارہ ماہ کی نادیہ اور تیرہ ماہ کا حاضر اس موذی مرض کا شکار ہوا۔ تینوں بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے۔ ملک میں رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد ایک سو ستاسی ہو گئی۔ فاٹا میں ایک سو تیس، خیبر پختونخوا میں تنتیس، سندھ میں سترہ بچے پولیو کا شکار ہوئے۔ پنجاب میں دو اور بلوچستان میں پولیو کے پانچ کیس رپورٹ ہوئے۔

01/10/2014 - 23:12:55 :وقت اشاعت