بند کریں
صحت صحت کی خبریںبیگم پورہ کے رہائشیوں کاڈی ایم ایس نواز شریف ہسپتال کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/10/2014 - 21:48:18 وقت اشاعت: 03/10/2014 - 21:39:45 وقت اشاعت: 03/10/2014 - 19:33:27 وقت اشاعت: 03/10/2014 - 19:33:27 وقت اشاعت: 03/10/2014 - 18:46:58 وقت اشاعت: 03/10/2014 - 18:40:47 وقت اشاعت: 03/10/2014 - 17:41:49 وقت اشاعت: 03/10/2014 - 17:20:53 وقت اشاعت: 03/10/2014 - 16:56:24 وقت اشاعت: 03/10/2014 - 15:40:51 وقت اشاعت: 03/10/2014 - 14:50:52

بیگم پورہ کے رہائشیوں کاڈی ایم ایس نواز شریف ہسپتال کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر 2014ء)بیگم پورہ کے رہائشیوں نے ڈی ایم ایس نواز شریف ہسپتال کی طرف سے غنڈہ عناصر کی سر پرستی کیخلاف ماڈل ٹاؤن میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر وزیر اعلیٰ پنجاب سے ڈی ایم ایس کی سر گرمیوں کا نوٹس لینے کے مطالبات درج تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھاکہ غنڈہ عناصر نے علاقے میں اپنی اجارہ داری قائم رکھی ہے اور انکے خلاف قانون بھی حرکت میں نہیں آتا ۔ ان غنڈہ عناصر کو ڈی ایم ایس نواز شریف ہسپتال ڈاکٹر ندیم کی سرپرستی حاصل ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ ہے کہ غنڈہ عناصر کی سرپرستی کرنے والے ڈی ایم ایس کے خلاف نوٹس لیا جائے ۔

03/10/2014 - 18:40:47 :وقت اشاعت