فیصل آباد، ضلعی محکمہ لائیوسٹاک نے غیر معیاری گوشت فروخت کرنیوالے 117 قصابوں کے چالان عدالت بھجوائے،28کیخلاف 8مقدمات درج اور 22ہزار500روپے جرمانہ ،330کلوگرام چھوٹاوبڑا گوشت تلف کردیا گیا

جمعہ 3 اکتوبر 2014 22:03

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر۔2014ء) ضلعی محکمہ لائیوسٹاک کی ٹیموں نے گزشتہ ماہ کے دوران غیر معیاری گوشت فروخت کرنے والے 117قصابوں کے چالان عدالت بھجوائے،28کیخلاف 8مقدمات درج اورانہیں 22ہزار500روپے جرمانہ کرنے کے علاوہ 330کلوگرام چھوٹاوبڑا گوشت قبضہ میں لے کر تلف کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی اولائیوسٹاک ڈاکٹر حیدر علی خاں کی زیرنگرانی ٹیموں نے 941قصابوں کی دکانوں کو چیک کرتے ہوئے غیر معیاری گوشت فروخت اورسلاٹر ہاؤس کے باہر جانور ذبح کرنے والے قصابوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا۔

انہوں نے قصابوں سے کہا کہ وہ حفظان صحت کے اصولوں کیخلاف گوشت کی فروخت سے بازرہیں اور ریٹ لسٹ اپنی دکانوں پر نمایاں جگہوں پر آویزاں کریں بصورت دیگر ان سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی