بند کریں
صحت صحت کی خبریں تائیوان کے وزیر صحت نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/10/2014 - 17:29:53 وقت اشاعت: 04/10/2014 - 17:26:13 وقت اشاعت: 04/10/2014 - 17:24:57 وقت اشاعت: 04/10/2014 - 16:35:20 وقت اشاعت: 04/10/2014 - 16:25:16 وقت اشاعت: 04/10/2014 - 16:05:18 وقت اشاعت: 04/10/2014 - 15:29:39 وقت اشاعت: 04/10/2014 - 15:29:39 وقت اشاعت: 04/10/2014 - 15:17:42 وقت اشاعت: 04/10/2014 - 14:00:31 وقت اشاعت: 04/10/2014 - 13:25:14

تائیوان کے وزیر صحت نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

تائپی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 اکتوبر۔2014ء) تائیوان کے وزیر صحت نے بدعنوانی سکینڈل کے باعث عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تائیوانی کابینہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر صحت شیو ویننا نے بدعنوانی سکینڈل کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ وزیراعظم جیانگ زی کو جمع کرایا ہے جو انہوں نے منظور کرلیا ۔ واضح رہے کہ تائیوانی کابینہ کے عہدے سے مستعفی ہونیوالے یہ تیسرے وزیر ہیں

04/10/2014 - 16:05:18 :وقت اشاعت