بند کریں
صحت صحت کی خبریں عید الاضحی محروم طبقات کو خوشیوں میں شریک کر نے کا درسی دیتی ہے‘نبیرہ عندلیب نعیمی
قوم مواخات ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/10/2014 - 14:54:30 وقت اشاعت: 08/10/2014 - 13:30:27 وقت اشاعت: 08/10/2014 - 13:30:27 وقت اشاعت: 08/10/2014 - 12:52:55 وقت اشاعت: 06/10/2014 - 13:13:04 وقت اشاعت: 05/10/2014 - 13:33:30 وقت اشاعت: 05/10/2014 - 12:51:43 وقت اشاعت: 05/10/2014 - 12:27:27 وقت اشاعت: 05/10/2014 - 12:07:51 وقت اشاعت: 04/10/2014 - 23:50:47 وقت اشاعت: 04/10/2014 - 23:50:34

عید الاضحی محروم طبقات کو خوشیوں میں شریک کر نے کا درسی دیتی ہے‘نبیرہ عندلیب نعیمی

قوم مواخات کے عظیم جذبہ کو زندہ کرے تاکہ محروم طبقات بھی عید کی حقیقی خوشی سے مستفید ہوسکیں،رکن پنجاب اسمبلی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین۔5 اکتوبر 2014ء)پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی رکن پنجا ب اسمبلی و ناظمہ جامعہ سراجیہ نعیمیہ نبیر ہ عند لیب نعیمی نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید الاضحی محروم طبقات کو خوشیوں میں شریک کر نے کا درسی دیتی ہے ۔قوم مواخات کے عظیم جذبہ کو زندہ کرے تاکہ محروم طبقات بھی عید کی حقیقی خوشی سے مستفید ہوسکیں۔انہوں نے کہا کہ معاشر ے میں نفرتیں اور عداوتوں کو ختم کر محبت ،امن ،رواداری اور برداشت کوفروغ دینے کی ضرورت ہے ۔

05/10/2014 - 13:33:30 :وقت اشاعت