بند کریں
صحت صحت کی خبریں پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی صحت سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/10/2014 - 21:59:25 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 19:40:10 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 19:34:30 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 19:14:51 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 18:55:00 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 16:39:45 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 16:13:31 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 14:34:20 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 14:22:35 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 14:14:30 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 14:04:12

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی صحت سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا

اسلام آباد،جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 اکتوبر۔2014ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی صحت سے آگاہی کا عالمی دن10اکتوبر جمعہ کو منایا جائے گا جس کا مقصدعوام میں ذہنی صحت کی ضرورت و اہمیت بارے شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے اس موقع پر محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں ماہرین نفسیات ذہنی صحت کی ضرورت و اہمیت پر روشنی ڈالیں گے اخبارات میں ذہنی صحت کے متعلق ماہرین نفسیات کے مضامین اور دیگر تشہیری مواد شائع کیا جائے گا اس کے علاوہ ریڈیو اور ٹی وی چینلز سے بھی مختلف پروگرام نشر کیے جائیں گے۔

ماہرین نفسیات کے مطابق ذہنی امراض سے بچاؤ کیلئے سادہ طرز زندگی،قناعت پسندی،غصہ سے پرہیز ،عبادات اور ورزش جیسی عادات اپنانی چاہیے۔

09/10/2014 - 16:39:45 :وقت اشاعت