بند کریں
صحت صحت کی خبریںامریکا میں زیر علاج ایبولاکا مریض چل بسا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/10/2014 - 22:52:34 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 21:59:25 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 19:40:10 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 19:34:30 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 19:14:51 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 18:55:00 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 16:39:45 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 16:13:31 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 14:34:20 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 14:22:35 وقت اشاعت: 09/10/2014 - 14:14:30

امریکا میں زیر علاج ایبولاکا مریض چل بسا

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اکتوبر۔2014ء)امریکا میں زیر علاج ایبولا کا مریض تھامس ڈنکن انتقال کر گیا ، وائٹ ہاس کے ترجمان جاش ایرنیسٹ نے ایک بیان میں کہاکہ مغربی افریقا سے امریکا آنے والے مسافروں کے لیے پانچ فضائی اڈوں پر خصوصی اسکریننگ کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ مغربی افریقی ممالک گینی، لائبیریا اور سیئیرا لیون ایبولا کے جان لیوا وبائی مرض سے سب سے زیادہ متاثر ہونے ممالک ہیں۔ ان ملکوں سے امریکا آنے والے مسافر اب مخصوص ایئر پورٹس پر ہی اتر سکیں گے جہاں ان کا خصوصی معائنہ کیا جائے گا۔

09/10/2014 - 18:55:00 :وقت اشاعت