ہالی ووڈ ڈرامہ فلم”کیمپ ایکسرے“کا نیاٹریلر جاری

جمعہ 10 اکتوبر 2014 12:29

ہالی ووڈ ڈرامہ فلم”کیمپ ایکسرے“کا نیاٹریلر جاری

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اکتوبر۔2014ء)ہالی ووڈ کی صفِ اول کی ہیروئن کرسٹین اسٹیورٹ کی نئی ہالی ووڈ ڈرامہ فلم”کیمپ ایکسرے“کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رائٹر و ہدایتکارپیٹر سیٹلر کی اس فلم میں کرسٹین اسٹیورٹ کے علاوہ پیمن مادی،جولیا ڈفی،جان کیرول لنچ،لین گیریسن اور جوزف جولیان سوریا اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

ایلن گولڈ اسمتھ وین اور ڈیوڈ گورڈن گرین کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی گونتاناموبے جیل کے عارضی ڈی ٹینشن ایریا کیمپ ایکسرے میں نئے گارڈ کے طور پر تعینات ہونے والی آرمی آفیسر ایمی کول(کرسٹین اسٹیورٹ)کے گرد گھوم رہی ہے جو اس ڈی ٹینشن کیمپ کی جیل میں موجودعلی عامر(پیمن مادی)نامی ملزم سے غیرمعمولی حد تک دوستی بڑھا لیتی ہے۔

10لاکھ ڈالرکے بجٹ سے بنائی گئی ڈرامہ سے بھرپور یہ فلم کیمپ ایکسرے آئی ایف سی فلمز کے تحت17اکتوبرکو امریکی سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی