پشاور میں پولیو کے دو کیسز سامنے آگئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔1 1اکتوبر 2014ء) پشاور میں پولیو کے دو کیسز سامنے آگئے ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 204 ہوگئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیو سے متاثرہ دونوں بچوں کا تعلق پشاور کے علاقے مصریانہ اور ارجڑ سے ہے متاثرہ بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے رواں سال ملک میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد 204 ہوگئی پشاور میں چودہ جبکہ خیبر پختونخواہ میں کل 42پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

Your Thoughts and Comments