بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈاکٹر طاہر جمیل احمد نے پروفیسر آف ڈرماٹالوجی(سکن) جنرل ہسپتال کا چارج سنبھال لیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/10/2014 - 15:01:13 وقت اشاعت: 11/10/2014 - 23:09:07 وقت اشاعت: 11/10/2014 - 20:27:57 وقت اشاعت: 11/10/2014 - 20:00:21 وقت اشاعت: 11/10/2014 - 18:58:46 وقت اشاعت: 11/10/2014 - 18:28:36 وقت اشاعت: 11/10/2014 - 16:00:00 وقت اشاعت: 11/10/2014 - 12:25:33 وقت اشاعت: 10/10/2014 - 23:18:24 وقت اشاعت: 10/10/2014 - 18:22:08 وقت اشاعت: 10/10/2014 - 17:25:37

ڈاکٹر طاہر جمیل احمد نے پروفیسر آف ڈرماٹالوجی(سکن) جنرل ہسپتال کا چارج سنبھال لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال میں ڈاکٹر طاہر جمیل احمد نے پروفیسر آف ڈرماٹالوجی(سکن ) کا چارج سنبھال لیا ہے جبکہ پروفیسر آف یورالوجی ڈاکٹر احمد سلمان وارث مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرہو گئے ہیں - پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے ڈاکٹر احمد سلمان وارث کی خدمات کو سراہا اور نئے تعینات ہونے والے ڈاکٹر طاہر جمیل سے توقع کا اظہار کیا کہ وہ مریضوں کی دیکھ بھال میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے-

11/10/2014 - 18:28:36 :وقت اشاعت