لاہور کا جلسہ بھی تخت لاہور کے شہزادوں کی نیندیں حرام کردے گا،چیئرمین سنی اتحاد

منگل 14 اکتوبر 2014 13:26

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اکتوبر۔2014ء) چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ فیصل آباد کے کامیاب جلسہ کے بعد لاہور کا جلسہ بھی تختِ لاہور کے شہزادوں کی نیندیں حرام کردے گا۔کرسی اور کمیشن کی سیاست دفن کرکے دم لیں گے۔ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے فرسودہ اور بوسیدہ نظام ختم کرنا ہوگا۔ حکومت نے وزارت خارجہ کو دو بوڑھوں کے سپرد کررکھا ہے۔

امریکہ اور بھارت آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پر پریشان ہیں ۔پاکستان کے خلاف بھارتی ریاستی دہشتگردی کو امریکی سرپرستی حاصل ہے۔اقوام متحدہ بھارت کو دہشتگرد ملک قرار دے۔قوم نسل در نسل حکمرانی کرنے والوں سے نجات چاہتی ہے۔پاکستان کے زوال کو کما ل میں بدلنے کیلئے سیاسی فرعونوں سے نجات ضروری ہے۔

(جاری ہے)

ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے فرسودہ اور بوسیدہ نظام ختم کرنا ہوگا۔

حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہے۔ہماری منزل کرپشن فری پاکستان ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ رضویہ میں کارکنوں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔صاحبزادہ محمد حامد رضا نے مزید کہا کہ پاکستان میں قانون معذور اور آئین مفلوج ہے۔بے دریغ اور بے رحم احتساب ضروری ہوچکا ہے۔

مراعات یافتہ اشرافیہ کے خلاف عوام کے باغیانہ جذبات عروج پر ہیں ۔ٹیکس چوری میں سیاسی اشرافیہ سب سے آگے ہیں۔امریکہ خطے میں بھارت کی تھانیداری اور اجارہ داری قائم کرنا چاہتا ہے۔ حکمرانوں نے عوام کو آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا معاشی غلام بنادیا ہے۔ڈرون حملے کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں ۔آپریشن ضرب عضب ملک بھر میں قیام امن کی نوید ثابت ہوگا۔سیاست کی دھل صفائی کے بغیر حقیقی جمہوریت نہیں آسکتی۔بھارت کی نئی حکومت مسئلہ کشمیر کو دبانے کی کوشش کررہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو