نیلسن منڈیلا کی اہلیہ آپریشن کرائیں گی

منگل 14 اکتوبر 2014 20:14

جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اکتوبر۔2014ء) نیلسن منڈیلا کی سابق اہلیہ وینی میڈیکزیلا منڈیلا کو آپریشن کی غرض سے ہسپتال میں داخل کرایا جارہا ہے ، یہ بات ان کی بیٹی نے گزشتہ روز کہی ۔زنڈزی منڈیلا نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ میں اپنی والدہ کی جلد صحت یابی کی خواہاں ہوں اور آپریشن پر گڈلک کہتی ہوں ، میری محبت ہمیشہ ان کے لئے ہے ۔

(جاری ہے)

خاندان کے ایک قریبی ذریعہ کے مطابق 78سالہ خاتون کی ٹانگ میں خون کی گردش کے لئے ان کا علاج کیا جائے گا ، ایک مرتبہ کی نسل پرستی مخالف جدوجہد میں اپنے حق کے لئے کوشش کرنیوالی ہیرو میڈیکزیلا منڈیلا کا 2011ء میں پاؤں کا ایک چھوٹا آپریشن ہوا تھا جس کے لئے انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ۔منڈیلا جن کا گزشتہ سال انتقال ہوا اور وینی نے 1958ء میں شادی کی اور ان کی دو بیٹیاں ہیں ،1992ء میں ان کی علیحدگی ہو گئی اور چار سال بعد طلاق ہو گئی۔

منڈیلا کی 27سالہ قید کے دوران انہوں نے ان کی رہائی کے لئے انتھک کوششیں کیں ، تاہم ان کا امیج ایک نوجوان سرگرم کارکن کے اغواء اور قتل اور 2003ء میں دھوکہ دہی کے الزامات سمیت سلسلہ وار سکینڈلز کی وجہ سے خراب ہو گیا ، وہ رکن پارلیمنٹ اور حکمران افریقن نیشنل کانگریس کی سرکردہ رکن رہ چکی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی