بند کریں
صحت صحت کی خبریںفیصل آباد ،سگریٹ فروش متعلقہ ٹی ایم اے سے سگریٹ یاتمباکو کی دوسری مصنوعات فروخت کرنے کا لائسنس ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/10/2014 - 12:22:09 وقت اشاعت: 16/10/2014 - 11:37:54 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 23:26:41 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 21:17:55 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 20:58:40 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 20:31:41 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 19:04:48 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 18:41:12 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 17:48:15 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 17:42:27 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 17:17:01

فیصل آباد ،سگریٹ فروش متعلقہ ٹی ایم اے سے سگریٹ یاتمباکو کی دوسری مصنوعات فروخت کرنے کا لائسنس بنوائیں

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر 2014ء)ضلع میں تمام سگریٹ فروش متعلقہ ٹی ایم اے سے سگریٹ یاتمباکو کی دوسری مصنوعات فروخت کرنے کا لائسنس بنوائیں کیونکہ ٹوبیکو وینڈایکٹ 1958کے تحت سگریٹ کی بغیر لائسنس فروخت غیر قانونی ہے ،سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے ترجمان نے کہا کہ سگریٹ یاتمباکو کی دوسری مصنوعات فروخت کرنے والے متعلقہ ٹی ایم او کے دفتر سے 30دن کے اندر رابطہ کریں۔انہوں نے کہا کہ مقررہ ایام کے بعد سگریٹ کی بغیر لائسنس فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی.

15/10/2014 - 20:31:41 :وقت اشاعت