پنجاب کے مظلوموں کو دور حاضر کے بادشاہوں سے نجات کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری کی جدوجہد نے انقلاب پر مہر تصدیق ثبت کر دی، 19اکتوبر مینار پاکستان کے جلسے میں کینسر زدہ نظام کی سر جری ہو گی،ڈاکٹر رحیق عباسی

بدھ 15 اکتوبر 2014 23:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی نے کہا ہے کہ پنجاب کے مظلوموں کو دور حاضر کے بادشاہوں سے نجات کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری کی جدوجہد نے انقلاب پر مہر تصدیق ثبت کر دی، 19اکتوبر مینار پاکستان کے جلسے میں کینسر زدہ نظام کی سر جری ہو گی ۔ڈاکٹر طاہر القادری 19اکتوبر کو لاکھوں افراد کے سامنے حقیقی تبدیلی کا لائحہ عمل رکھیں گے ۔

(جاری ہے)

مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹررحیق احمد عباسی کا مینار پاکستان گراؤنڈ کا وزٹ کیااورانہوں نے 19 اکتوبر کے جلسے کیلئے انتظامی کمیٹیوں کے سربراہان کی موجودگی میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ سیکیورٹی پلان کے حوالے خصوصی طور پرلائحہ عمل طے کیا گیا ۔19اکتوبر کے جلسے کے حوالے سے تشکیل دی گئی انتظامی کمیٹیوں کے سر براہان بھی اس موقع پر موجود تھے ۔انہوں نے کہا کہ فیصل آباد کے جلسے نے ثابت کردیا ہے کہ ملک کے کروڑوں عوام اب فرسودہ نظام سیاست سے بیزار ہوکر حقیقی تبدیلی کے خواہاں ہیں۔وقت قرہب ہے کہ جب ڈاکٹر طاہرالقادری ملک کے کروڑوں غریبوں کے حقوق ان کو دلاکر قائد اعظم کا پاکستان عوام کو واپس دلائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی