بند کریں
صحت صحت کی خبریںسینیٹ اجلاس ، سینیٹر ظفر علی شاہ نیند کے مزے لیتے رہے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/10/2014 - 12:51:57 وقت اشاعت: 18/10/2014 - 12:08:59 وقت اشاعت: 17/10/2014 - 23:09:17 وقت اشاعت: 17/10/2014 - 22:05:42 وقت اشاعت: 17/10/2014 - 21:54:34 وقت اشاعت: 17/10/2014 - 21:14:36 وقت اشاعت: 17/10/2014 - 21:08:22 وقت اشاعت: 17/10/2014 - 18:28:58 وقت اشاعت: 17/10/2014 - 17:48:27 وقت اشاعت: 17/10/2014 - 17:37:26 وقت اشاعت: 17/10/2014 - 17:25:33

سینیٹ اجلاس ، سینیٹر ظفر علی شاہ نیند کے مزے لیتے رہے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 اکتوبر۔2014ء) سینیٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹر ظفر علی شاہ نیند کے مزے لیتے رہے۔ جمعہ کے روز سینیٹ کا اجلاس ایک گھنٹہ اور دس منٹ جاری رہا جبکہ اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کے سینیٹر ظفر علی شاہ نیند کے مزے لیتے رہے اور اجلاس کی کارروائی جاری رہی۔

17/10/2014 - 21:14:36 :وقت اشاعت