سینگال ایبولاوائرس کے پھیلاوٴ کو روکنے میں کامیاب ہوگیا
جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 اکتوبر۔2014ء)سینگال ایبولاوائرس کے پھیلاوٴ کو روکنے میں کامیاب ہوگیا۔ عامی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ سات ممالک میں ایبولا وائرس کے باعث ساڑھے چارہزار زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ‘نو ہزارکے قریب افراد بیمارہیں۔
(جاری ہے)
جنیوا سے جاری بیان میں اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ اونے اعلان کیا کہ سینیگال ایبولا وائرس کے پھیلاوٴ پرقابوپانے میں کامیاب ہوگیاہے ڈبلیوایچ او حکام نے ایبولا کے پھیلاوٴ پر کنٹرول کے سینگالی حکام کی کوششوں کی تعریف کی۔
حکام نے بتایا کہ ایبولا وائرس کے باعث امریکہ ، اسپین اورمغربی افریقاکے پانچ ممالک میں چار ہزار پانچ سوچھیالیس افرادہلاک ہوچکے ہیں۔ آٹھ ہزارنو سوستانوے وائرس میں مبتلا ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے مختلف ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایبولا پر کنٹرول کیلئے اقدامات کریں،اگر وائرس مزید پھیلا تواسے قابو کرنا مشکل ہوجائے گا۔Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
خون کا گروپ ممکنہ طور پر کووڈ 19 کے اثرات کیلئے اہمیت رکھتا ہے، تحقیق نتائج سے مکمل وضاحت یا پیشگوئی نہیں ہوتی کہ ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
امریکا میں پانچ ماہ بعد پہلی مرتبہ ایک دن میں 40 ہزار سے کم کیسز رپورٹ امریکی ریاست الاباما میں ماسک لازمی پہننے ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
ملک میں کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کرگئے ، 1500 سے زائد کیسز بھی رپورٹ
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
60 سال سے زائد عمر کے افراد چینی اور روسی ویکسین لگواسکتے ہیں، ڈریپ نے اجازت دیدی
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
فیصل آباد میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے62 کیسز رپورٹ
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرزکی حاضری،ادویات کی فراہمی اور بہترطبی سہولیات کو یقینی بنایاجارہاہے۔وزیرصحت پنجاب وزیر ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-04
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 9 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال،ڈاکٹر مظہر حیات اس وقت ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-04
-
صوبائی وزیر صحت نے سرکاری ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کو مقررہ وقت پر مکمل کرنے کا حکم دے دیا تمام سرکاری ہسپتالوں میں ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-04
-
ماہرین نے کافی کے زیادہ استعمال کو دل کیلئے خطرناک قرار دے دیا جتنا کافی کا زیادہ استعمال کیا جائے گا اتنا ہے دل ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-04
-
کورونا سے پاکستان میں مزید 63افراد کا انتقال،اموات 13ہزار 76تک پہنچ گئیں ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-04
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.