بند کریں
صحت صحت کی خبریںانڈونیشیا‘ برڈفلو سے ایک اور شخص ہلاک‘ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/06/2007 - 12:33:58 وقت اشاعت: 03/06/2007 - 11:12:02 وقت اشاعت: 02/06/2007 - 12:57:19 وقت اشاعت: 01/06/2007 - 16:21:56 وقت اشاعت: 31/05/2007 - 20:57:58 وقت اشاعت: 31/05/2007 - 11:23:51 وقت اشاعت: 29/05/2007 - 21:47:20 وقت اشاعت: 29/05/2007 - 20:39:10 وقت اشاعت: 29/05/2007 - 16:58:48 وقت اشاعت: 29/05/2007 - 16:18:20 وقت اشاعت: 28/05/2007 - 00:11:11

انڈونیشیا‘ برڈفلو سے ایک اور شخص ہلاک‘ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی

جکارتہ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار31 مئی2007) انڈونیشیا میں ایک اور شخص برڈ فلو وائرس سے ہلاک ہو گیا جس سے اس مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 78 ہو گئی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشین وزارت صحت کے اہلکار نوراالدین نے بتا یا کہ صوبے جاوا کے وسطی علاقے میں برڈ فلووائرس سے مرنے والے شخص نے مر غی کو ذبح کرنے کے بعد پکا کر کھایا تھا۔انہوں نے بتایا کہ اس کو برڈ فلو کی علامات کے ساتھ ہسپتال میں داخل کر ایا گیا جہاں وہ اس وائرس کا شکار ہوگیا۔انہوں نے بتایا کہ دو لیباٹری ٹیسٹ کے ذریعے 45سالہ شخص کی برڈ فلو وائرس سے موت کی تصدیق کی گئی۔
31/05/2007 - 11:23:51 :وقت اشاعت