وٹامن ڈی کی کمی سے انسان میں ذہنی انتشار ، ذیابیطس، اور جلدی امراض ہو سکتیں ہیں پاکستان میں 85فیصد لوگ وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہیں،طبی ماہر ین

پیر 20 اکتوبر 2014 00:49

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) طبی ماہر ین کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے انسان میں ذہنی انتشار ، ذیابیطس، اور جلدی امراض ہو سکتیں ہیں پاکستان میں 85فیصد لوگ وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے طلباء پر ایک Short Analysis کیا ہے تاکہ پتہ چلے کہ ان میں وٹامن ڈی کی کتنی کمی ہے اور اس کا ان کی پڑھائی پر کیا اثر ہے اور جن میں یہ کمی نہیں ہے ان کی تعلیمی کارکردگی کتنی اچھی ہے ۔

(جاری ہے)

جی سی یونیورسٹی میں ڈیپارٹمنٹ آف فوڈ سائنس نیوٹریشن اینڈ ہوم اکنامکس کے زیر اہتمام ایک کیمپ لگایا گیا جسمیں وٹامن ڈی اور کیلشیم کے بارے میں فوڈ سائنس نیوٹریشن اینڈ ہوم اکنامکس کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت بھی کی اور ماڈل فلیکسزبنائیں جن میں مہمان خصوصی جناب پروفیسر ڈاکٹر ذاکر حسین اور ڈاکٹر ثریا ذاکر نے نے وٹامن ڈی کی کمی کیوجہ سے ہونے والی بیماریوں کے بارے میں تفصیل سے بیان کیا فیکلٹی ممبران جن میں ڈاکٹر مہرالنساء ، ڈاکٹر فقیر محمد انجم، پروفیسرنذیر احمد، ڈاکٹرفرحان سعید، ڈاکٹر علی عمران اسے موقع پر موجود تھے ، ڈاکٹر ثریا ذاکر نے وٹامن ڈی کے بلڈ ٹیسٹ دے کر تقریب کا آغاز کیا، ڈاکٹر مہرالنساء نے وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے طلباء ، عورتوں اور بچوں کو یہ پیغام دیا کہ اپنی خوراک میں وٹامن ڈی کا استعمال کریں اور اس کا سب سے اہم ذریعہ دھوپ ہے جسے وہ Sunshin Tonicکا نام دے رہی ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی