بند کریں
صحت صحت کی خبریںسیر الیون میں اقوام متحدہ کے عملہ کا ایک اور ملازم ایبولا وائرس سے ہلاک

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/10/2014 - 13:44:38 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 13:34:55 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 13:20:54 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 12:39:32 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 12:28:12 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 11:41:05 وقت اشاعت: 20/10/2014 - 23:43:03 وقت اشاعت: 20/10/2014 - 22:57:09 وقت اشاعت: 20/10/2014 - 22:57:09 وقت اشاعت: 20/10/2014 - 00:56:15 وقت اشاعت: 20/10/2014 - 00:49:24

سیر الیون میں اقوام متحدہ کے عملہ کا ایک اور ملازم ایبولا وائرس سے ہلاک

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء)سیر الیون میں اقوام متحدہ کے عملہ کا ایک اور ملازم ایبولا وائرس سے ہلاک ہو گیا۔ اقوام متحدہ کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ عملے کا رکن رواں ہفتے کے آخر میں سیرالیون میں وبائی وائرس ایبولا کا شکار ہو کر ہلاک ہوگیا ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ اس کی بیوی کا ہسپتال میں علاج ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے عملے کا یہ تیسرا ملازم ہے جو ایبولا وائرس سے متاثر ہوکر موت کی آغوش میں چلا گیا ہے۔

21/10/2014 - 11:41:05 :وقت اشاعت