بند کریں
صحت صحت کی خبریںروبی انعم نے طبیعت سنبھلنے پر دوبارہ شوبز سر گرمیوں کا آغاز کر دیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/10/2014 - 15:35:49 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 14:53:33 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 14:47:13 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 13:44:38 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 13:34:55 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 13:20:54 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 12:39:32 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 12:28:12 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 11:41:05 وقت اشاعت: 20/10/2014 - 00:56:15 وقت اشاعت: 20/10/2014 - 00:49:24

روبی انعم نے طبیعت سنبھلنے پر دوبارہ شوبز سر گرمیوں کا آغاز کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء ) ادکارہ روبی انعم کی حالت سنبھل گئی ،دوبارہ شوبز سرگرمیوں کا آغاز کردیا ۔بتا یا گیا ہے کہ روبی انعم کو چند روز قبل نمونیے کا شدید مرض لاحق ہوگیا تھا جس کے بعد ادکارہ کو تین دن ہسپتال میں زیراعلاج رہنا پڑا تاہم طبیعت بہتر ہونے کے بعد انہوں نے دوبارہ شوبز سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔

21/10/2014 - 13:20:54 :وقت اشاعت