بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیراعلیٰ کا فیصل آباد کے رہائشی کینسر کے نوجوان مریض کا سرکاری خرچ پر مفت علاج کرانے کا حکم

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/10/2014 - 18:39:27 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 18:31:07 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 16:59:48 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 16:53:39 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 16:53:39 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 16:50:51 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 16:19:37 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 15:35:49 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 14:53:33 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 14:47:13 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 13:44:38

وزیراعلیٰ کا فیصل آباد کے رہائشی کینسر کے نوجوان مریض کا سرکاری خرچ پر مفت علاج کرانے کا حکم

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فیصل آباد کے رہائشی کینسر کے مریض عادل کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی رپورٹ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے کینسر کے نوجوان مریض کا سرکاری خرچ پر مفت علاج کرانے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ نوجوان کے علاج معالجے کے تمام اخراجات حکومت پنجاب برداشت کرے گی۔

21/10/2014 - 16:50:51 :وقت اشاعت