بند کریں
صحت صحت کی خبریں تحصیل ماموند میں انسداد پولیوٹیم کی گاڑی پربم حملہ،3زخمی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/10/2014 - 13:04:01 وقت اشاعت: 22/10/2014 - 12:45:17 وقت اشاعت: 22/10/2014 - 12:41:22 وقت اشاعت: 22/10/2014 - 12:40:15 وقت اشاعت: 22/10/2014 - 12:38:51 وقت اشاعت: 22/10/2014 - 12:34:35 وقت اشاعت: 22/10/2014 - 12:26:18 وقت اشاعت: 22/10/2014 - 11:40:10 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 23:07:49 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 21:20:01 وقت اشاعت: 21/10/2014 - 19:12:12

تحصیل ماموند میں انسداد پولیوٹیم کی گاڑی پربم حملہ،3زخمی

باجوڑایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء)باجوڑایجنسی میں انسداد پولیو ٹیم پر بم حملے میں ٹیم کی حفاظت پر مامور دو لیویز اہلکار اور ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ لیویزذرائع کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے ڈبر میں انسداد پولیو مہم پر مامورٹیم کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے فرائض انجام درے رہی تھی۔ بم حملے میں دو لیویز اہلکار اور گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوگیا جبکہ عملہ محفوظ رہا۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کرکے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیاگیاہے۔

22/10/2014 - 12:34:35 :وقت اشاعت