میلسی ، لاغر اور مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کے خلاف کاروائی
میلسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء ) میلسی میں ویٹرنری اسسٹنٹ ثنااللہ کی سر پرستی میں لاغر مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کی بڑھتی ہوئی شکا یات پر گزشتہ روز ویٹرنری ڈا کٹر ز ملک ذوالفقار اور ڈا کٹر محمد حبیب کی سر براہی میں کامیا ب چھاپہ محمد ریاض کو متعدد بار شکایات موصول ہوئی کہ ثنااللہ بعض قصاب اور ہو ٹل مالکان سے لا غر مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کی سر پرستی کرتا ہے جس پر گزشتہ روز چھاپہ مار پارٹی ڈاکٹر ڈوالفقا ر اور ڈا کٹر حبیب کی سر براہی میں چھاپہ مارا اور مہراں والی بستی میں منا قصائی اور دیگر تین سا تھی قبرستان میں بھینس کی کھال اتار کر گوشت میلسی کی طرف لا رہے تھے کہ پکڑے گئے پولیس نے منا قصائی اور دیگر کو گرفتار کر لیا اور ویٹر نری اسسٹنٹ ثنا اللہ کو بلایا گیا تو اسنے چھاپہ مار پارٹی کیساتھ بھی جانے سے انکار کیا اور ایف آئی آ ر چاک کرانے سے بھی رکاوٹیں ڈالی جس پر اسسٹنٹ کمشنر میلسی نے فوری طور پر ویٹرنری ڈاکٹرز ملک ذوالفقار اور ڈاکٹر حبیب کو فوری طو ر پر چھاپے مارنے کا حکم دیا سٹی پولیس نے ڈاکٹر ذوالفقار کے تحریری استغا ثہ پر مقد مہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا یہ بات قا بل ذکر ہے کہ کافی عرصہ سے ویٹرنری اسسٹنٹ ثنااللہ کیخلا ف شکا یات تھی بلکہ ڈی سی او وہاڑی کے حکم پر ڈی او سی وہاڑی مہر امیر بخش کے پاس انکوائری آ خری مراحل میں ہے جس میں ثنااللہ کیخلا ف تمام الزاما ت ثابت ہو چکے ہیں میلسی کے سماجی ، سیا سی ، مذہبی ، فلاحی حلقوں نے کمشنر ملتان ، ڈی سی او وہاڑی سے مطالبہ کیا ہے کہ ثنااللہ کو معطل کر کے تبدیل کیا جائے تاکہ حرام گوشت کی فروخت کی حو صلہ شکنی ممکن ہو سکے ۔
Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 3 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات
تاریخ اشاعت : 2021-02-27
-
کووڈ ٹو کی لپیٹ میں آنے والے دٴْنیا بھر کے 92 ممالک میں پاکستان بھی شامل پاکستان میں سارس کووڈ ٹو کی تشخیص کے حوالے ..
تاریخ اشاعت : 2021-02-27
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 5 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات
تاریخ اشاعت : 2021-02-27
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں بچوں میں کینسر اور چھاتی کے سرطان کے دن منائے جائیں گے
تاریخ اشاعت : 2021-02-26
-
تحریک انصاف کی حکومت جنوبی پنجاب کی عوام کوان کااصل حق دلوانے میں تاریخی کرداراداکررہی ہے۔وزیر صحت پنجاب وزیرصحت ..
تاریخ اشاعت : 2021-02-25
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 9 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال ،ڈاکٹر مظہر حیات
تاریخ اشاعت : 2021-02-25
-
مکوانہ، 65 سال سے زائد عمر کے افراد کی کوروناویکسینیشن کا آغاز مارچ سے کیا جائیگا، ڈی ای او
تاریخ اشاعت : 2021-02-24
-
صوبہ بھرکے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرزکی حاضری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔ڈاکٹریاسمین راشد وزیر صحت ..
تاریخ اشاعت : 2021-02-24
-
جنرل ہسپتال میں3 روزہ کلینکل کورس کا اختتام ، صوبہ بھر سے سینئر گائنی ڈاکٹرز کی شرکت خواتین کی صحت ،خصوصاً حمل ..
تاریخ اشاعت : 2021-02-24
-
7گھنٹے سونے والے نوجوان بہتر تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، طبی ماہرین
تاریخ اشاعت : 2021-02-24
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.