بند کریں
صحت صحت کی خبریںامریکا ، سگریٹ بنانے والی ایک کمپنی کا اپنے دفاتر میں سگریٹ پینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/10/2014 - 17:39:13 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 17:24:14 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 17:12:17 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 16:06:56 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 14:47:13 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 14:42:42 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 14:35:53 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 12:42:47 وقت اشاعت: 24/10/2014 - 23:20:48 وقت اشاعت: 24/10/2014 - 22:09:18 وقت اشاعت: 24/10/2014 - 21:32:34

امریکا ، سگریٹ بنانے والی ایک کمپنی کا اپنے دفاتر میں سگریٹ پینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) امریکا میں سگریٹ بنانے والی ایک کمپنی نے اپنے دفاتر میں سگریٹ پینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،پابندی پر یکم جنوری 2015سے عمل کیا جائیگا،جس کے تحت کمپنی کے دفاتر کیاندر اور دفاتر کے احاطوں میں کھلے مقامات پرسگریٹ نوشی پر پابندی ہوگی۔ امریکا میں سگریٹ بنانے والی دوسری بڑی کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ نئے قوانین کا مقصد معاشرے کی اخلاقی اقدار پر عمل کرانا اور ایسے افراد جو سگریٹ نہیں پیتے ان کا احترام کرنا ہے ،کمپنی کا کہنا ہے کہ 2016تک اپنیدفاتر میں سگریٹ نوشی کیلئے مخصوص جگہ تعمیر کرلی جائیگی۔

25/10/2014 - 14:42:42 :وقت اشاعت