بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی،ڈاکٹر عافیہ کی والدہ اچانک طبیعت خراب ہونے سے نجی اسپتال میں داخل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/10/2014 - 23:26:37 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 22:59:17 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 21:56:17 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 21:43:02 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 21:25:38 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 21:18:23 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 21:15:28 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 19:55:30 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 19:55:30 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 19:54:17 وقت اشاعت: 25/10/2014 - 19:20:49

کراچی،ڈاکٹر عافیہ کی والدہ اچانک طبیعت خراب ہونے سے نجی اسپتال میں داخل

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر 2014ء)قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کی اچانک طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے پوری قوم سے ان کی صحتیابی کے لیے دعاوٴں کی اپیل کی ہے۔

25/10/2014 - 21:18:23 :وقت اشاعت