بند کریں
صحت صحت کی خبریںکیوبا کے صدرفیڈل کاسترو صحتیابی کے بعد منظر عام پر آگئے ، ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/06/2007 - 14:30:16 وقت اشاعت: 05/06/2007 - 19:26:00 وقت اشاعت: 05/06/2007 - 11:50:46 وقت اشاعت: 04/06/2007 - 21:35:01 وقت اشاعت: 03/06/2007 - 12:33:58 وقت اشاعت: 03/06/2007 - 11:12:02 وقت اشاعت: 02/06/2007 - 12:57:19 وقت اشاعت: 01/06/2007 - 16:21:56 وقت اشاعت: 31/05/2007 - 20:57:58 وقت اشاعت: 31/05/2007 - 11:23:51 وقت اشاعت: 29/05/2007 - 21:47:20

کیوبا کے صدرفیڈل کاسترو صحتیابی کے بعد منظر عام پر آگئے ، ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ نونگ ڈک منہ سے ملاقات

ہوانا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مئی۔2007ء) کیوبا کے صدرفیڈل کاسترو صحتیابی کے بعد منظر عام پر آگئے ہیں، ہوانا میں‌ انھوں‌نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ نونگ ڈک منہ سے ملاقات کی ۔ گزشتہ چار ماہ کے دوران مقامی ٹی وی سے‌نشر ہونے والے فیڈل کاسترو کے پہلے وژولز میں‌کاسترو کو نونگ ڈک منہ سے گلے ملتے اور ملاقات کرتے دکھایا گیا۔ انھوں‌نے اس موقع پر کہا کہ ویتنام وہ ملک ہے جسے ہم کبھی فراموش نہیں کرسکتے۔ فیڈل کاسترو کے گزشتہ چند ماہ کے دوران کئی آپریشن کئے گئے تھے۔ اور مقامی حکام کے مطابق اب وہ تقریبآ صحتیاب ہوگئے ہیں۔
03/06/2007 - 11:12:02 :وقت اشاعت