ڈیرہ اسماعیل خان،بارہ سالہ بچی سانپ کے ڈسے سے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال درابن میں ڈاکٹروں اورسانپ ڈسے کی ویکسین کی عدم دستیابی کے باعث دم توڑگئی۔والدین کااحتجاج

پیر 27 اکتوبر 2014 22:59

ڈیرہ اسماعیل خان( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 اکتوبر۔2014ء )بارہ سالہ بچی سانپ کے ڈسے سے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال درابن میں ڈاکٹروں اورسانپ ڈسے کی ویکسین کی عدم دستیابی کے باعث دم توڑگئی۔والدین کااحتجاج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل درابن کے محلہ فیض آباد کے رہائشی دین محمد کی بارہ سالہ بیٹی کو رات کی تاریکی میں سانپ نے ڈس لیاجسے فوری طورپرتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال درابن پہنچایا گیامگرہسپتال میں کوئی ڈاکٹرموجودنہیں تھا اورنہ ہی ہسپتال میں سانپ ڈسے کی کوئی ویکسین موجودتھی۔

جولڑکی کودی جاتی۔جسکے باعث بالآخرلڑکی تڑپ تڑپ کرزندگی کی بازی ہارگئی۔اس واقعہ کیخلاف متاثرہ لڑکی کے والدین نے ہسپتال انتظامیہ اورڈاکٹروں کی عدم دستیابی کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ ہسپتال انتظامیہ اورڈاکٹروں کی عدم موجودگی کیخلاف سخت ایکشن لیاجائے اورہسپتال میں فوری طورپرسانپ ڈسے کی ویکسین کاانتظام کیاجائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی