بند کریں
صحت صحت کی خبریں نائیجیریا میں ہیضے کے باعث رواں سال 51 سے زائد افراد ہلاک

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/10/2014 - 19:59:03 وقت اشاعت: 28/10/2014 - 19:03:48 وقت اشاعت: 28/10/2014 - 18:27:08 وقت اشاعت: 28/10/2014 - 18:27:08 وقت اشاعت: 28/10/2014 - 15:39:54 وقت اشاعت: 28/10/2014 - 14:58:48 وقت اشاعت: 28/10/2014 - 14:33:03 وقت اشاعت: 28/10/2014 - 14:05:28 وقت اشاعت: 28/10/2014 - 14:03:45 وقت اشاعت: 28/10/2014 - 13:57:52 وقت اشاعت: 28/10/2014 - 13:55:24

نائیجیریا میں ہیضے کے باعث رواں سال 51 سے زائد افراد ہلاک

لاگوس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 اکتوبر۔2014ء) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں ہیضے کے باعث رواں سال 51 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیامی میں اقوام متحدہ کے ہیومینیٹیرین امور کے کوآرڈینیشن آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں ہیضے کی وباء سے صرف ستمبر میں 38 افراد ہلاک جبکہ مجموعی طور پر رواں سال کے آغاز کے بعد اس مرض سے 51 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سب سے زیادہ اس مرض سے آٹھ خطے متاثر ہوئے ہیں۔

28/10/2014 - 14:58:48 :وقت اشاعت