بند کریں
صحت صحت کی خبریںبالی ووڈ لیجنڈ رشی کپور ڈینگی کا شکار ہوگئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/10/2014 - 15:03:40 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 14:47:18 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 13:09:29 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 12:41:18 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 12:37:57 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 12:08:10 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 11:50:21 وقت اشاعت: 30/10/2014 - 22:52:56 وقت اشاعت: 30/10/2014 - 22:52:56 وقت اشاعت: 30/10/2014 - 22:25:27 وقت اشاعت: 30/10/2014 - 20:25:17

بالی ووڈ لیجنڈ رشی کپور ڈینگی کا شکار ہوگئے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور علیل ہوگئے، ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ لیجنڈ ڈینگی کا شکار ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق علالت کے بعد رشی کپور کو معروف ہسپتال لیلاوتی میں داخل کردیا گیا ہے۔ رشی کپور کے ترجمان نے میڈیاکو بتایا کہ رشی کپور کو ڈینگی ہوگیا ہے اور ہسپتال میں ان کا علاج جاری ہے ، انہوں نے کہا کہ ان کے مداح ان کی صحت یابی کیلئے دعا کریں۔

31/10/2014 - 12:08:10 :وقت اشاعت