بلاول بھٹو اپنی سمت کا تعین کرنے میں جتنی تاخیر کرینگے انکے لئے مشکلات بڑھتی چلی جائینگی ‘ سردار حر بخاری

جمعہ 31 اکتوبر 2014 12:37

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سردار حر بخاری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اپنی سمت کا تعین کرنے میں جتنی تاخیر کریں گے انکے لئے مشکلات بڑھتی چلی جائینگی ،پارٹی کو فعال اور متحرک کرنے کیلئے محرم الحرام کے بعد سر گرمیاں شروع کرینگے، پارٹی کا یوم تاسیس بھرپور طریقے سے منایا جائے گا اور اسکے انتظامات کے لئے جلد کمیٹیاں تشکیل دیدی جائیں گی ۔

(جاری ہے)

اپنے دفترمیں ملاقات کے لئے آنے والے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے سردار حر بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی وفاق کی علامت جماعت سمجھی جاتی تھی لیکن آج غلط پالیسیوں کی وجہ سے اسے ایک بھی نہیں آدھے صوبے تک محدود کر دیاگیا ہے ۔ انشا اللہ وہ دن دور نہیں جب بھٹو شہید اوربی بی شہید کی پیپلزپارٹی دوبارہ آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں کی جماعت بن کرابھرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو ہمارے شہید قائد کے صاحبزادے اور ہمارے لئے محترم ہیں انہیں جلد سے جلد اپنی سمت کا تعین کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کا یوم تاسیس بھرپور طریقے سے منائیں گے اور اس روز اتنا بڑا اجتماع منعقدکیا جائے گا کہ نام نہاد قیادت کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو