بند کریں
صحت صحت کی خبریںایبولا وائرس کے باوجود کلب ورلڈ کپ کی تیاریاں جاری ہیں،فیفا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/10/2014 - 16:27:15 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 16:25:18 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 15:49:12 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 15:38:44 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 15:03:40 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 14:47:18 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 13:09:29 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 12:41:18 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 12:37:57 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 12:08:10 وقت اشاعت: 31/10/2014 - 11:50:21

ایبولا وائرس کے باوجود کلب ورلڈ کپ کی تیاریاں جاری ہیں،فیفا

زیورخ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء)فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے کہا ہے کہ رواں برس دسمبر میں شیڈول کلب ورلڈ کپ کی تیاریاں طے شدہ منصوبے کے مطابق جاری ہیں اور ایبولا وائرس کے بحران کا اس پر کوئی اثر نہیں ہو گا۔ ایبولا وائرس کے بحران کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ فیفا نے کنفڈریشن آف افریقن فٹ بال کے ایبولا وائرس سے متاثر شہروں میں انٹرنیشنل میچز نہ کرانے کے فیصلے کی حمایت کی۔

31/10/2014 - 14:47:18 :وقت اشاعت